Hindutva Ideology Spreading in Bangladesh / Rape and Entrapment of Muslim Women and Girls

In this documentary, prominent Bangladeshi journalist Elias Hossain highlights the rape and cheating of Muslim women and girls into love traps by Hindutva extremists.

They setup a secret Facebook Group called ‘Love Jihad Resistance Committee’ where they tell members to entrap and rape Muslim women and girls. One even posted a video of himself raping a Muslim woman.

What are the Bangladeshi authorities doing about this?!

Original Documentary in Bangla:

https://youtu.be/WrzZfJuLtcg

نئ ریلیز! دستاویزی فلم: بنگلہ دیش میں ہندوتوا کا نظریہ پھیل رہا ہے / مسلم خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری اور انہیں جال میں پھنسانا!

اس دستاویزی فلم میں بنگلہ دیش کے ممتاز صحافی الیاس حسین نے ہندوتوا انتہا پسندوں کی طرف سے مسلم خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری اور انہیں محبت کے جال میں پھنسانے کے واقعات پر روشنی ڈالی ہے۔

انہوں نے ’لو (پیار کا)جہاد مزاحمتی کمیٹی‘ کے نام سے ایک خفیہ فیس بک گروپ قائم کیا جہاں وہ ارکان کو مسلمان خواتین اور لڑکیوں کو پھنسانے اور ان کی عصمت دری کرنے کے لیے کہتے ہیں۔ یہاں تک کہ ایک شخص نے ایک مسلمان خاتون کی عصمت دری کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

#Bangladesh #Hindutva #eliashossain

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *